ہالی ووڈ فلم ”پرئمیم رش “24 اگست کو ریلیز کی جائے گی

ہالی ووڈ فلم ”پرئمیم رش “24 اگست کو ریلیز کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (این این آئی)سائیکل سوار کی کرپٹ پولیس اہلکار سے بچنے کی کوشش پر بننے والی ہالی ووڈ فلم پرئمیم رش کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔پرئمیم رش (Premium Rushکی کہانی مین ہٹن (Manhattan) کے ایک سائیکل سوار کے گرد گھومتی ہے،،، جس کو ملنے والا پارسل پولیس سے تنازع کی وجہ بن جاتا ہے۔ اس کے بعد تعاقب کا سلسلہ پورے مین ہٹن تک پھیل جاتا ہے۔ فلم 24 اگست کو ریلیز کی جا رہی ہے۔

مزید :

کلچر -