اجے دیوگن نے فلم کی ریلیز سے پہلے ہی خواب دیکھنا شروع کردیئے

اجے دیوگن نے فلم کی ریلیز سے پہلے ہی خواب دیکھنا شروع کردیئے

ممبئی (نیٹ نیوز)بول بچن میں ابھیشک کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والے اجے دیوگن نے فلم کی ریلیز سے پہلے ہی خواب دیکھنا شروع کردیئے ، فلم آسانی سے سو کروڑ کلب کی ممبر بن جائے گی۔بول بچن کے ریلیز ہونے میں ابھی تھوڑا وقت باقی ہے لیکن اجے دیوگن نے ابھی سے فلم کے سو کروڑ کلب میں جگہ بنانے کے خواب بننے شروع کردیئے ہیں۔ اجے کہتے ہیں کہ انہیں یقین ہے بول بچن کامیابی کے جھنڈے گاڑھے گی اور بہت آسانی سے سو کروڑ کلب کی ممبر بن جائے گی۔ فلم کے ٹریلر میں اجے اور ابھیشیک کی جوڑی کو تو سب ہی پسند کر رہے ہیں۔

مزید : کلچر


loading...