فلم بنانے والوں کا کوئی دھرم نہیں، ونود چوپڑا

فلم بنانے والوں کا کوئی دھرم نہیں، ونود چوپڑا

ممبئی(نیٹ نیوز ) بالی وڈ میں ودو ونود چوپڑا کا غصہ مشہور ہے۔ وہ کہتے ہیں انہیں اب غصہ آتا ہے لیکن کم۔ انہوں نے سو کروڑ کی بات نرمی سے کہہ ڈالی۔ ایک انٹرویو میں ودو ونود نے سو کروڑ کا بزنس کرنے والی فلموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہر دھندے کا ایک اصول ہوتا ہے لیکن فضول فلم بنانے والوں کا کوئی دھرم نہیں۔ فلمیں انسانوں پر اثر ڈالتی ہیں۔ ہر ہدایت کار کو چاہئے وہ سماجی مسائل اور حقیقت سے قریب موضوع کی عکاسی کرے۔

مزید : کلچر


loading...