اداکارہ زارا کبر ملتا ن میں اسٹیج ڈرامہ کر نے میں مصروف

اداکارہ زارا کبر ملتا ن میں اسٹیج ڈرامہ کر نے میں مصروف

لاہور (این این آئی) اداکارہ زارا کبر ملتا ن ڈرامہ کر نے میں مصروف ۔زارا اکبر کے ہمراہ ناصر چنیوٹی اور سر دار کمال بھی شامل ہیں ۔تفصیل کے مطابق اداکارہ زاراکبر ان دنوں ملتان میں سٹیج ڈرامہ ” منڈے کندے بس کر “ میں اداکاری کررہی ہیں۔جبکہ ان کے ہمراہ ناصر چنیوٹی اور سردار کما ل بھی شا مل ہیں ۔ملتان میں زار اکبر کی پرفامنس کو بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔

مزید : کلچر


loading...