لیڈی گاگا خود کو لیڈی ڈیانا سمجھنے لگیں

لیڈی گاگا خود کو لیڈی ڈیانا سمجھنے لگیں
لیڈی گاگا خود کو لیڈی ڈیانا سمجھنے لگیں

  


سڈنی (نیٹ نیوز) لیڈی گاگا خودکو گانے میں لیڈی ڈیانا سمجھنے پر ہوگئیں تنازعے کاشکار۔ گانے گاتے گاتے لیڈی گاگا بن گئی خیالوں میں لیڈی ڈیانا اور اپنا نیا گانا بے حد شوق سے ریلیز کیا۔ اس گانے میں وہ سارے واقعات بیان کئے جو لیڈی ڈیانا کی زندگی میں رونماہوئے۔ڈیانا کی محبت، فوٹوگرافرکا پیچھا کرنا اور پھر موت کا سفربس پھر کیا تھا، آسٹریلیا کے وہ مداح جو لیڈی گاگا کے گانے سننے کو تھے بے چین مگر جب کنسرٹ میں لیڈی ڈیانا پر گانا سنا تو طیش میں آگئے۔ لیڈی ڈیانا سے محبت کرنے والوں کو گاگا کا ڈیانا سے موازنہ کرنا غصہ دلاگیا۔

مزید : کلچر


loading...