دپیکا پڈوکون نے کرینہ کپور کو پریشان کردیا

دپیکا پڈوکون نے کرینہ کپور کو پریشان کردیا
 دپیکا پڈوکون نے کرینہ کپور کو پریشان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (نیٹ نیوز)بالی ووڈ ٹال گرل دپیکا پڈوکون کے کمنٹس نے بےبو کوپریشان کردیا ۔ بےبوکرینہ کپور اپنے چھوٹے نواب سیف علی خان کے لئے جتنی پوزیسیو ہیں،اتنا ہی ان کو کیا جاتا ہے پریشان۔سونےپہ سہاگا ان کی رومینٹک کامیڈی فلم کاک ٹیل میں دپیکا کودیکھ کر ایک بار پھر کرینہ کے ذہن میں اٹھنے لگے ہیں سوالات اور اس کا جواب ملا دپیکا کی طرف سے کچھ یوں ملا ۔کہ پوچھا گیا کہ کو ان کا زیادہ اچھا کون دوست ہے۔ دپیکا نے فورا جواب دیا۔ سیف علی خان اور رنبیر کپور ان کی زندگی کاحصہ ہیں۔ یہ سن کر کرینہ کے کان کھڑے ہوگئے۔

مزید :

کلچر -