اداکارہ نور 3جولائی کو 35ویں سالگر ہ منائیگی

اداکارہ نور 3جولائی کو 35ویں سالگر ہ منائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی) اداکارہ نور 3جولائی کو 35ویں سالگر ہ منائیں گیں۔سالگر ہ کی تقریب انگلینڈ میں منعقد کی جا ئے گی۔ذرائع کے مطابق اداکارہ نور 3 جولائی کو لندن میں اپنی سالگر ہ منائیں گی ۔ اداکارہ نور 3جولائی 1977کو لاہور میں پیدا ہو ئی تھی ۔یاد ر ہے کہ ادکارہ امید سے ہونے کے بعد 2ماہ سے لندن میں مقیم ہیں اداکارہ نور کا کہنا ہے کہ میری سالگرہ پر میرے پرستاروں کی ایک بہت بڑی تعداد مجھے مبارکباد کے پیغامات بھیجتی ہے جس سے میری خوشی دوبالا ہوجاتی ہے میں اپنے پرستاروں کی مشکور ہوں جنہوں نے ہمیشہ مجھے بہت پیار دیا۔

مزید :

کلچر -