سنی دیول اور راشد وارثی فلم بھیاجی سپرہٹ میں جلوہ گر ہوں گے

سنی دیول اور راشد وارثی فلم بھیاجی سپرہٹ میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی (نیٹ نیوز)بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور اداکار راشد وارثی فلم بھیاجی سپرہٹ میں اکٹھے جلوہ گر ہوں گے۔اداکار ارشد وارثی اس سے پہلے اداکار سنجے دت کےساتھ بطور ساتھی اداکار فلم منا بھائی کی پوری سیریز میں کام کر چکے ہیں۔ اداکار راشد وارثی نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ سنی دیول کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے۔

مزید : کلچر


loading...