اداکارہ صلہ حسین معروف ترین اداکارہ بن گئی
لاہور (این این آئی) اداکارہ صلہ حسین معروف ترین اداکارہ بن گئی ۔صلہ حسین فلموں اور ٹی وی کی متعدد ڈرامہ سریل میں مرکز ی کر دار ادا کر نے کے ساتھ نجی ٹی وی سے طنز و مزاہ کا خصوصی شو بھی کررہی ہیں ۔بتا یا گیا ہے کہ اداکارہ صلہ حسین اس وقت معروف تر ین اداکارہ ہیں جو بیک وقت فلموں کے ساتھ ایک درجن کے قریب ڈرامہ سریل میں حصہ لے رہی ہیں اس کے علاوہ وہ ایک نجی ٹی وی سے طنز و مزاح کا خصو صی شو بھی کررہی ہیں۔