خواجہ سعید رفیق نے نشاط کالونی کا دورہ کرتے ہوئے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

خواجہ سعید رفیق نے نشاط کالونی کا دورہ کرتے ہوئے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

لاہور(جنرل رپورٹر) رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے اپنے ذیلی حلقوں کے دو اراکین اسمبلی یٰسین سوہل اور میاں نصیر کے ہمراہ نشاط کالونی کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ۔ اس موقعہ پر خواجہ سعد رفیق نے مقامی شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقعہ پر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہےں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...