لبرٹی چوک میں کھلا مین ہول واسا کا منتظر

لبرٹی چوک میں کھلا مین ہول واسا کا منتظر

لاہور( جنرل رپورٹر) لبرٹی چوک میں کھلا مین ہول واسا کی توجہ کا منتظر ہے۔ یہ مین ہول یمن چوک جہاں سے سینکڑوں نہیں ہزاروں لوگ گزرتے ہیں ان کے راستے میں کھلا اور انتہائی گہرا مین ہول واسا کی توجہ کا منتظر ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...