علامہ اسلم صدیقی کی زیر صدارت ہفتہ وار درس قرآن کی خصوصی نشست

علامہ اسلم صدیقی کی زیر صدارت ہفتہ وار درس قرآن کی خصوصی نشست

لاہور(پ ر) ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے ہفتہ وار درس قرآن کی خصوصی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سورہ الملک کی ہے اور اس میں توحید اور آخرت پر زور دیا گیا ہے۔ اللہ کے راستے پر قربانی دینا اپنے اندر اللہ کا خوف پیدا کرنا ہی اصل چیز ہے اگر تم اللہ کے مومن ہو اللہ پر ایمان رکھتے ہوتو بس اسی کی اطاعت کرو۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ہر چیز پر قادر ہے اور غائب ہے ہم اس کی وسعتوں کا اندازہ نہیں لگاسکتے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...