بار اور بینچ میں بہتر روابط ،وکلاءکے مسائل حل کرنا ترجیح ہے، عرفان بسرا

بار اور بینچ میں بہتر روابط ،وکلاءکے مسائل حل کرنا ترجیح ہے، عرفان بسرا

لاہور (پ ر) عدل و انصاف کے حصول پر عمل پیراہونا بار اور بینچ کے درمیان بہتر روابط کے فرائض کی انجام دہی میرامقصد ہیں اور وکلاءکے مسائل اوران کے حل کو یقینی بنانا منشور میں شامل ہیں ان خیالات کااظہار لاہور بار ایسوسی ایشن ماڈل ٹاﺅن سیٹ نائب صدر کے امیدوار چودھری عرفان بسرا نے الحمرا ہال میں .... بار کی تقریب کے دوران اپنی انتخابی مہم میں وکلاءسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ چودھری عرفان بسرا نے اس امید کا اظہار کیا کہ وکلاءتحریک کے دوران جدوجہد کرنے والے اپنے ساتھیوں کو ایوارڈ اور ان کی خدمات کے اعتراف میں ان کا جائز مقام دلواﺅں گا۔ چاہے وہ ان کا روز گار سمیت دیگر مسائل کیوں نہ ہوں وہ مسائل ان کے کہیں میرے ہونگے اور ان کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہونگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...