عوام پہلے سے زیادہ پیپلزپارٹی کی حمایت کررہے ہیں، ملک احسان گنجیال

عوام پہلے سے زیادہ پیپلزپارٹی کی حمایت کررہے ہیں، ملک احسان گنجیال

لاہور (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے پی آر او ٹکٹ ہولڈ ر پی پی 153 لاہور ملک احسان گنجیال ، رہنما پاکستان پیپلزپارٹی ڈاکٹر محمد ندیم اشرف سلیم رضا نے کہا ہے کہ سینٹ کے الیکشن میں پیپلزپارٹی کی شاندار کامیابی سینٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا بلا مقابلہ انتخاب اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پیپلزپارٹی عوام کی سب سے مقبول اورقابل اعتماد جماعت ہے پیپلزپارٹی کی قیادت کے خلاف پروپیگنڈہ سراسر جھوٹے اور بدنیتی ہیں اور عوام آج پہلے سے زیادہ پیپلزپارٹی کی حمایت کر رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...