سپین نے یورو2012فٹبال کپ فتح کر لیا

سپین نے یورو2012فٹبال کپ فتح کر لیا
  • سپین نے یورو2012فٹبال کپ فتح کر لیا
  • سپین نے یورو2012فٹبال کپ فتح کر لیا

 وارسا( مانیٹرنگ ڈیسک ) اٹلی کو شکست دیکر سپین دوبارہ یورو فٹبال 2012ءکا بھی چیمئن بن گیا ہے ۔ میچ کے آغاز سے اختتام تک سپین کی ٹیم اٹلی پر چھائی رہی ۔ اس کے چودہویں منٹ میں پہلا گول کرکے اٹلی پر دباﺅ بڑھا لیا ۔ سپین نے پہلے ہاف میں دو گول کئے جس پر اٹلی دباﺅ میں آگیا جو دوسرے ہاف میں بھی دباﺅ سے باہر نہیں آسکا اور سپین اس کے خلاف مزید دو گول کر دیے ۔ اس طرح دفاعی چمپئن سپین نے اٹلی کو چار گول سے شکست دیدی ۔

مزید : کھیل /Breaking News


loading...