فرینڈز بزنس گروپ کا ماہانہ اجلاس، گروپ یونٹی پر زور دیا گیا

فرینڈز بزنس گروپ کا ماہانہ اجلاس، گروپ یونٹی پر زور دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) بزنس فرینڈز بزنس گروپ کی ماہانہ میٹنگ مقامی ہوٹل ڈیفنس میں ہوئی جس کا باقاعدہ آغاز قرآن پاک کی تلاوت اور نعت مقبول سے شروع ہوا یہ اجلاس میاں نواز چیف ایگزیکٹو اسٹیٹ لینڈ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں گروپ میں یونٹی اور باہمی روابط پر خاص زور دیا گیا آج کی میٹنگ کا مین ایجنڈا ایڈوانس انکم ٹیکس اور کیپٹل ٹین ٹیکس رہا ٹیکس لگنے کے بعد جو بزنس یہ اثرات کے متعلق گفتگہ کی گئی فرینڈز بزنس گروپ ہی درحقیت وہ گروپ ہ جس نے باہمی کاروبار کو فروغ دیا اس پلیٹ فارم سے کافی دوستوں کے کاروبار کو فروغ حاصل ہو رہا ہے اور فرینڈز بزنس گروپ دن بدن اسٹیٹ ایجنٹس کمیونٹی کی توجہ حصال کر رہا ہے اور اس کے ممبران میں ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔