ملکی بحرانوں کا حل قرآن وسنت پر عمل میں ہے: مولانا منسوب

ملکی بحرانوں کا حل قرآن وسنت پر عمل میں ہے: مولانا منسوب

لاہور (پ ر) مولانا منسوب احمد نے کہا ہے کہ قرآن وسنت سے دوری نے ہمیں مصائب میں مبتلا کردیاہے انفرادی، اجتماعی اور قومی مسائل کا حل قرآن وسنت پر عمل میں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے امت مسلمہ کو بڑی بھاری ذمہ داری سونپی ہے مگر ہم اس سے منہ چراکر دنیا کی آلائیشوں میں پڑچکے ہیں۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم نے دنیا کی چند روزہ زندگی کیلئے آخرت کی ابدی زندگی کو بھلارکھا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...