مانگا منڈی پولیس ناکہ پر راہ گیروں کو لوٹنے لگی

مانگا منڈی پولیس ناکہ پر راہ گیروں کو لوٹنے لگی

مانگا منڈی(نمائندہ خصوصی) مانگا پولیس کے موٹرسائیکل نوجوان رائے ونڈ رڈ علی عمران اور نہر کماس پل کے قریب 5-4 کے قریب پولیس اہکار ناکہ لگا کر موٹرسائیکل سوار کو روک کر تلاشی لینے کے بہانے ایک سو روپے سے لیکر دو سو روپے نذرانہ وصول کرکے چھوڑ دیتے ہیں۔ صحافیوں نے ناکہ لگانے والے پولیس اہلکاروں سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم ایس پی لاہور کے حکم پر ناکے لگاتے ہیں کہ وارداتیں کم کرو۔ یہ خرچہ پانی اپنی خوشی سے مجھے دیتے ہیں۔ مانگا منڈی کے شہریوں اور ارد گرد کے دیہاتیوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے ڈی آئی جی پنجاب ‘ وزیراعلیٰ شہبازشریف سے اپیل کی ہے کہ پولیس اہلکاروں سے لوٹنے سے بچایا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...