مانگا منڈی: طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کی احتجاجی ریلی

مانگا منڈی: طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کی احتجاجی ریلی

مانگا منڈی(نمائندہ خصوصی) غیر علانیہ لوڈشیڈنگ 18 گھنٹے تک پہنچ گئی۔ گرمی کے ستائے ہوئے شہری ساقب جنرل کونسلر رانا احمد سعید کی قیادت میں سڑکوں پر نکل کرپرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سینکڑوں کی تعداد میں شہری مختلف تاجر برادری کی تنظیموں کے عہدیداروں کی قیادت میں چوک مانگامنڈی میں احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی کو واپڈا کے دفتر پہنج گئے۔ ریلی کی قیادت سابق جنرل کونسلر رانا احمد سعید‘ ڈاکٹر محمد اسلم‘ کریانہ کے صدر حاجی عبدالرشید‘ رﺅف شیخ‘ مہر الطاف حافظ حفیظ الرحمن گرو پر ڈیوٹی پر موجود شکیل احمد‘ نجمی شاہ نے ریلی کے نمائندہ سے تلخ کلامی کرتے ہوئے کہا آپ کا جو جی چاہتا ہے کرلو۔ ہم لوڈشیڈنگ کم نہیں کرے گا۔ تلخ کلامی کے سناتے ہوئے ریلی میں سینکڑوں کارکنوں نے واپڈا کے خلاف نعرے بازی کی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...