عامر شہزاد این اے 126 کے صدر مقرر

عامر شہزاد این اے 126 کے صدر مقرر

لاہور (پ ر) شباب ملی لاہور کے صدر عابد میر نے مشاورتی کونسل کے ارکان سے باہم مشورے کے بعد عامر شہزاد بٹ کو این اے 126 کا صدر مقرر کردیا ہے عامر شہزاد بٹ شباب ملی لاہور کے فعال کارکن کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ عامر شہزاد بٹ نے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...