قبضہ میں لی گئی گاڑیوں کے پزرے غائب
لاہور (خبر نگار) تھانے کی سیکورٹی کیلئے قائم حفاظتی مورچے ختم اور تعینات ہونے والے اہلکاروں کو مورچے کی ڈیوٹیوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جبکہ قبضہ میں لی جانے والی گاڑیوں کے قیمتی پرزہ جات غائب ہو چکے ہیں۔

You are subscribed Successfully