حال ہی میں تعینات ہوا، ڈکیت گروہ سمیت 6 ٹاپ ٹین ملزمان گرفتار کئے، ایس ایچ او

حال ہی میں تعینات ہوا، ڈکیت گروہ سمیت 6 ٹاپ ٹین ملزمان گرفتار کئے، ایس ایچ او

لاہور (خبر نگار) ایس ایچ او رانا محمد اکمل نے بتایا کہ وہ حال ہی میں تعینات ہوئے اور تعیناتی کے دوران ڈاکوﺅں کے خطرناک گروہوں سمیت 6 ٹاپ ٹین ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ جبکہ سٹریٹ کرائم کی وارداتوں اور ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے پولیس کا گشت بڑھا دیا ہےے ایڈیشنل ایس ایچ او حاجی نوید احمد نے بتایا کہ علاقے میں ون ویلنگ کی روک تھام ایک لمحہ فکریہ بن کر رہ گیاہے۔ اور پولیس کی جانب سے کارروائی کے باوجود ون ویلنگ کا سلسلہ ختم نہیں ہو سکا ہے اس میں والدین کو کردار ادا کرنا ہو گا اس موقع پر انوسٹی گیشن پولیس کے سب انسپکٹر خالد پرویز نے بتایا انوسٹی گیشن اور آپریشن پولیس نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 200 سے زائد خطرناک اشتہاریوں سمیت ڈاکوﺅں 10 گروہوں کو گرفتار کیا ہے۔ جبکہ 10 سے زائد ٹاپ ٹین پکڑے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...