اسپین نے اٹلی کوہرا کر یورو کپ 2012 کا فائنل جیت لیا

اسپین نے اٹلی کوہرا کر یورو کپ 2012 کا فائنل جیت لیا

کیوی (خصو صی رپورٹ) یورو کپ2012 کے فائنل نے اسپین نے اٹلی کو 4-0 سے ہرا کر فتح حاصل کرلی۔کیوی میں کھیلے گئے میچ میں اسپین نے خوبصورت کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے دفاعی چمپئن اسپین نے اٹلی کو 4-0سے ہرا کر اعزاز کا دفاع کیا۔اٹلی نے کھلاڑی اسپین کے سامنے بے بس نظر آئے اور وہ کوئی بھی گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ اسپین نے مسلسل تیسری مرتبہ یورو کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اسپین کی فتح سے ملک بھرمیں جشن جاری ہے۔70 ہزار سے زائد شائقین نے یہ میچ اسٹیڈیم میں جبکہ دنیا بھرمیں فٹبال کے کروڑوں شائقین نے یہ میچ اپنے گھروں میں دیکھا اور اپنی پسندیدہ ٹیموں کو سپورٹ کیا۔

مزید : صفحہ اول


loading...