وزیراعلیٰ نے پٹرول ڈیزل کی قلت پیدا کرنیوالے پمپوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کر دی

وزیراعلیٰ نے پٹرول ڈیزل کی قلت پیدا کرنیوالے پمپوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت ...

لاہور( جنرل رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ قلت پیدا کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں اور عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے فوری اقدامات کرے اور اس ضمن میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔

مزید : صفحہ اول


loading...