ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ کیڈر کے تمام ڈاکٹروں کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ

ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ کیڈر کے تمام ڈاکٹروں کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ کیڈر کے تمام ڈاکٹروں کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کردی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام ڈاکٹروں کی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے متعلقہ پرنسپل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ڈیوٹی کے لئے رپورٹ کریں۔

مزید :

صفحہ اول -