غیرقانونی مذبحہ خانوں پر چھاپے 14 قصابوں کے خلاف مقدمات درج

غیرقانونی مذبحہ خانوں پر چھاپے 14 قصابوں کے خلاف مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)) ڈی سی او لاہور نورالامےن مےنگل کی ہداےت پر شہر مےں غےر قانونی مذبحہ خانوں اور مُضر صحت گوشت بےچنے والوں کے خلاف کاروائی کے دوران 24گھنٹے میں لاہور شہر مےںسٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی مانیٹرنگ ٹےموںنے مختلف علاقوںمیں 77چھاپے مارے اورغیر قانونی مذبحہ خانے چلانے اورمضر صحت گوشت فروخت کرنے کے الزام میں14قصابوں کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے

مزید :

ایڈیشن 1 -