ناروے کے ایک نو مسلم کو دہشت گردی کی تربیت دی گئی ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

ناروے کے ایک نو مسلم کو دہشت گردی کی تربیت دی گئی ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

لندن (بیورورپورٹ) ایک برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ امریکی مسافر طیارے پر حملے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس کے لئے ناروے کے ایک نو مسلم کو دہشت گردی کی تربیت دی گئی ہے برطانوی اخبارنے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی طیارے پر حملے کے لئے ناروے کے ایک نو مسلم کو یمن میں دہشت گردی کی تربیت دی گئی ہے اخبار کے مطابق ناروے کے شہری نے 2008ءمیں اسلام قبول کیا اور جلد ہی وہ القاعدہ کی تعلیمات سے متاثر ہو کر یمن چلا گیا۔

مزید : ایڈیشن 1


loading...