یورپی یونین میں شامل کسی بھی ملک کے مقابلے میں زیادہ افراد کو امیگریشن دی، ڈیلی میل

یورپی یونین میں شامل کسی بھی ملک کے مقابلے میں زیادہ افراد کو امیگریشن دی، ...

لندن(بیوروروپورٹ)برطانیہ نے گزشتہ سال یورپی یونین میں شامل کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں زیادہ افراد کو پناہ فراہم کی اس امر کا اظہار برطانیہ میں جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار میں کیا گیا برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق 2011 ءمیں تقریباچودہ ہزار تین سو سے زائد امیگرنٹس کو برطانیہ میں پنا دی گئی جب کہ سب سے زیادہ پناہ فراہم کرنے والے دوسرے ملک میں یہ تعداد تیرہ ہزار تھی اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں پناہ کی تعداد گزشتہ تین سال سے مسلسل بڑھ رہی ہے جس میں 2008 سے 41 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔

مزید : ایڈیشن 1


loading...