قادیانی فتنہ کی اسلام و ملک دشمن سرگرمیوں کا بھرپور محاسبہ کریں گے، علمائ

قادیانی فتنہ کی اسلام و ملک دشمن سرگرمیوں کا بھرپور محاسبہ کریں گے، علمائ

لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام کے زیراہتمام ریس کورس کالونی چند رائے روڈ نزد چونگی امر سدھو میں نئے مرکز تحفظ ختم نبوت کے مختلف شعبوں کے علاوہ ایک بڑی وسیع و عریض جامع مسجد ختم نبوت میں افتتاح صلوٰة کے ساتھ مدرسہ ابی بن کعبؒ کا افتتاح بھی کیا گیا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تبلیغی جماعت کے اکابر مولانا انعام الحق مجلس احرار اسلام کے مرکزی نائب امیر سید کفیل بخاری بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا سید عبدالخبیر آزاد ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ علامہ ممتاز اعوان جے یو آئی کے مرکزی رہنما مولاناعبدالرﺅف فاروقی، مولانا امجد خان عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے امیر مولانا مفتی حسن، احرار رہنماﺅں قاری یوسف احرار، میاں اویس، ملک یوسف اور ڈاکٹر سرفراز اعوان (خطیب ڈیفنس) مولانا اشرف علی خان، پیر عبدالحی عابد، مولانا شمس الرحمان معاویہ، مولانا ابوذر غفاری، قاری عالمگیر رحیمی، مولانااسد اللہ فاروق، مفتی شعیب سرور، مولانا اصغرعلی، علامہ شعیب الرحمان، حافظ صفوان احرار، حاجی عزیز ربانی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عقیدہ ختم نبوت مذہب اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے اوراس عقیدہ پر دین اسلام کی پوری کی پوری عمارت قائم کھڑی ہے اور ختم نبوت پرغیر مشروط ایمان لائے بغیر اسلام نامکمل ہے علماءنے فتنہ قادیانیت کی بڑھتی اسلام و آئین پاکستان دشمن ناپاک ارتدادی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا اورکہاکہ ہم ہر جگہ قادیانی فتنہ کی اسلام و ملک دشمن سرگرمیوں کا بھرپور محاسبہ کریںگے۔



مزید : ایڈیشن 1


loading...