جامع مسجد قادریہ شیر ربانی سمن آباد لاہور میں ماہانہ محفل میلاد منائی جائے گی

جامع مسجد قادریہ شیر ربانی سمن آباد لاہور میں ماہانہ محفل میلاد منائی جائے گی

لاہور(پ ر) محسن انسانیت، رحمتہ للعٰلمین حضرت محمد مصطفیﷺ کی تعلیمات سے عوام الناس کو روشناس کرانے کے لئے زیراہتمام صاحبزادہ غلام مصطفی نقشبندی مجددی، صاحبزادی جنید سرور نقشبندی مجددی و اراکین انجمن غلامان مصطفیﷺ شیر ربانی اسلامک سنٹر سمن آباد لاہور2 جولائی بروز پیر بعد نماز مغرب جامع مسجد قادریہ شیر ربانی 21 ایکڑ سکیم نیا مزنگ سمن آباد لاہور میں 262 ویں ماہانہ محفل میلاد نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی تقریب میں پروفیسر محمد سعید احمد خان ”فضائل شبِ برات“ کے عنوان پر خطاب کریں گے حافظ قاری عرفان تلاوت قرآن حکیم جبکہ حافظ شاہد بحضور سرور کونین ﷺ ہدیہ نعت پیش کریں گے۔

مزید : ایڈیشن 1


loading...