ڈی سی او کی ہدایت پر غیرمعیاری کھانے اور اشیاءفروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی جاری

ڈی سی او کی ہدایت پر غیرمعیاری کھانے اور اشیاءفروخت کرنے والوں کیخلاف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی او لاہور نورالامےن مےنگل کی ہداےت پر شہر مےںغیر معیاری کھانے واشیاءفروخت کرنےوالے ہوٹلوں،شادی گھروں اورسویٹس اینڈ بیکرز کے خلاف کارروائی جاری ہے اور فوڈ انسپکٹروں نے 24گھنٹے کے دوران 180ہوٹلوں ، شادی گھروں، سوےٹس اےنڈ بےکرزاور دےگر شاپس پر کھانوں پینے کی اشیاءکے نمونوں کو چےک کےا اور غیر معیاری وحفظان صحت کے اصولوں کے مطابق فوڈ سےمپلز نہ ہونے پر60,500روپے جرمانہ عائد کےاگیاجبکہ مجموعی طور پرکھانے پینے کی اشیاءکے43نمونے حاصل کرکے مزید کارروائی کے لئے لیبارٹری بھیج دئیے گئے ہیں ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -