این آئی سی ایل کرپشن کیس کی سماعت کل ہوگی

این آئی سی ایل کرپشن کیس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (ثناءنیوز) سپریم کورٹ میں این آئی سی ایل کرپشن کیس کی سماعت کل منگل کو ہوگی چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ از خود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا مقدمہ کی سماعت کے لئے اٹارنی جنرل عرفان قادر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔

مزید : ایڈیشن 1


loading...