آپریشن مڈ نائٹ کے دوران جن کمروں کے تالے توڑے گئے ان میں دو دو اے سی چل رہے تھے

آپریشن مڈ نائٹ کے دوران جن کمروں کے تالے توڑے گئے ان میں دو دو اے سی چل رہے تھے

لاہور (جنرل رپورٹر) سروسز ہسپتال کے ہاسٹل میں مڈ نائٹ آپریشن کے دوران جتنے ڈاکٹروں کے کمروں کے تالے توڑے گئے تمام کے کمروں میں دو دو اے سی چل رہے تھے جبکہ فریج بھی موجود تھیں، بتایا گیا ہے کہ ان کے کمروں میں اے سی کا بل ہسپتال ا دا کرتا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...