سروسز میں چھاپہ کے دوران ینگ ڈاکٹرز کی اے کلاس قیادت دوسری منزل سے سیڑھیاں لگا کر بھاگ نکلی

سروسز میں چھاپہ کے دوران ینگ ڈاکٹرز کی اے کلاس قیادت دوسری منزل سے سیڑھیاں ...

لاہور (جنرل رپورٹر) سروسز ہسپتال میں چھاپہ کے دوران ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی اے کلاس قیادت دوسری منزل سے سیڑھیاں لگا کر ہاسٹل کی بیک سائیڈ سے بھاگنے میں کامیاب ہوئی، پولیس نے مین گیٹ سے چھاپہ مارا تاہم اجلاس کے شرکاءکی اکثریت ہاسٹل کی بیک سائیڈ سے لکڑی کی لمبی سیڑھی لگا کر بھاگنے میں کامیاب ہوگئی، جب پولیس کو ہوش آیا تو منیجر قیادت غائب ہوچکی تھی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...