مڈ نائٹ آپریشن سے قبل سینئر ڈاکٹروں کو ایمرجنسی وارڈوں میں طلب کیا گیا

مڈ نائٹ آپریشن سے قبل سینئر ڈاکٹروں کو ایمرجنسی وارڈوں میں طلب کیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) ڈاکٹروں کے خلاف مڈ نائٹ آپریشن سے قبل سینئر ڈاکٹروں کو ایمرجنسی وارڈوں میں طلب کیا گیا تھا انتظامیہ پہنچ گئی مگر سینئر کی اکثریت بھی غائب رہی آپریشن سے قبل یہ ضروری تھا کہ سینئر ڈاکٹروں کو ڈیوٹی پر متبادل کے طور پر بلایا جاتا جب ایمرجنسی سے ڈاکٹر چلے گئے تب انتظامیہ اور سینئر کو بلایا گیا جو اکا دکا ڈیوٹی پر آئے۔ رات گئے تک ایمرجنسی وارڈوں میں سینئر کی بھرپور نمائندگی نہیں آسکی تھی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپریشن پلن تھا تو اس سے قبل سینئر کو بلایا جاتا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -