آپریشن مڈ نائٹ کا فیصلہ ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاس کے بعد کیا گیا

آپریشن مڈ نائٹ کا فیصلہ ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاس کے بعد کیا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر)سروسز ہسپتال سمیت صوبہ کے دیگر بڑے ہسپتالوں میں مڈ نائٹ آپریشن کا فیصلہ گزشتہ رات ایوان وزیراعلیٰ میں رات 11بج کر 10منٹ پر ہوا جس پر اجلاس سے بھی پولیس کے 2ایس پی صاحبان ایس پی ماڈل ٹاﺅن اویس ملک اور ایس پی سٹی ملتان خان پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ پہنچ گئے آغاز سروسز ہسپتال سے ہوا بعد میں آپریشن دیگر شہروں تک پھیل گیا ڈاکٹروں کی گرفتاری کے لئے چھاپے رات بھر جاری رہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...