سوئی گیس، لاہور ریجن نے صارفین کیلئے نئے کنکشنوں کی فراہمی کے ٹارگٹ میں 40 فیصد کامیابی حاصل کرلی

سوئی گیس، لاہور ریجن نے صارفین کیلئے نئے کنکشنوں کی فراہمی کے ٹارگٹ میں 40 ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبر نگار) سوئی گیس کمپنی لاہور ریجن نے صارفین کو گیس کے نئے کنکشنوں کی فراہمی میں ٹارگٹ میں 90 فیصد کامیابی حاصل کرلی ہے اور اس میں صارفین کی سال 2010ءاور سال2011ء سے رہ جانے والی درخواستوں پر ترجیح بنیادوں پر گیس کنکشن فراہم کئے جارہے ہیں جبکہ تعیناتی کے بعد غریب اور عام صارفین کیلئے ان کے دروازے کھلے رہتے ہیں اور اس میں شہریوں کی شکایات پر فوری نوٹس لیا جاتا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -