لاہور سمیت 4 ریجنز میں 2 1سو سے زائد سٹیشنوں پر گیس فراہمی معطل

لاہور سمیت 4 ریجنز میں 2 1سو سے زائد سٹیشنوں پر گیس فراہمی معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبر نگار) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کی چار ریجنوں میں آج سے اگلے تین روز کیلئے 1200 سے زائد سی این جی سٹیشنوں پر گیس کی سپلائی معطل رہے گی سوئی گیس کمپنی کے جی ایم ریحان نواز کے مطابق گیس کمپنی کے ذخائر میں کمی اور گیس کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہو کررہ گیا ہے۔ جس کے تحت سی این جی اور صنعتی سیکٹر میں لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت سی این جی سیکٹر میں کم سے کم لوڈشیڈنگ کرے۔

مزید :

صفحہ آخر -