کولمبوٹیسٹ ، پاکستان نے اننگز ڈکلیئر کردی

کولمبوٹیسٹ ، پاکستان نے اننگز ڈکلیئر کردی
کولمبوٹیسٹ ، پاکستان نے اننگز ڈکلیئر کردی

  


کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان نے 551رنز پراننگز ڈکلیئر کردی ہے ۔دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز سری لنکا کے خلاف پاکستان نے چھ وکٹوں پر 551رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی ہے ۔قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے محمد حفیظ نے 196اور ، اظہر علینے 157رنز بنائے ۔

مزید : کھیل


loading...