اٹلی کے وزیراعظم کا پاکستانی ہم منصب کو فون ، نیک خواہشات کا اظہار

اٹلی کے وزیراعظم کا پاکستانی ہم منصب کو فون ، نیک خواہشات کا اظہار
اٹلی کے وزیراعظم کا پاکستانی ہم منصب کو فون ، نیک خواہشات کا اظہار

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے وزیراعظم ماریومونٹی نے وزیرپاکستان راجہ پرویز اشرف کو فون کرکے مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے یورپی منڈیوں میں پاکستان کی مصنوعات کی زیادہ سے زیادہ رسائی کو سراہتے ہوئے کہاکہ اٹلی کے زلزلے اور سیلاب کے دوران تعاون کو پاکستان جذبات کی نظر سے دیکھتاہے ۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیراعظم موریو مونٹی نے توقع ظاہرکی کہ مستقبل میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون مزید بڑھے گا۔

مزید : اسلام آباد


loading...