سی ڈی اے کے ڈی جی پلاننگ غلام سرور سندھ کمرہ عدالت سے گرفتار

سی ڈی اے کے ڈی جی پلاننگ غلام سرور سندھ کمرہ عدالت سے گرفتار
سی ڈی اے کے ڈی جی پلاننگ غلام سرور سندھ کمرہ عدالت سے گرفتار

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)توہین آمیز رویہ پر ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کے ڈی جی پلاننگ غلام سرور سندھ کو گرفتار کراکر جیل بھجوادیا۔اسلام آبادہائیکورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیصل سخی بٹ کیس کی سماعت کی جہاں سخی بٹ کی حمایت کرنے اور توہین آمیز رویئے پر عدالت نے سرور سندھو کو گرفتار کرادیا ۔

مزید : اسلام آباد


loading...