کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن سے دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن سے دو ٹارگٹ کلرز گرفتار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن سے دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے اورنگی ٹاﺅن سے پولیس اہلکاروں سمیت قتل کے کئی مقدمات میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار کرلیے ہیں ۔ایس ایس پی عمر فاروقی کے مطابق پیر آباد کے علاقے میں وارداتیں کرنے والے ملزمان شاہ فیصل محمود اور خان محمد عرف ساجد کو گرفتار کرلیاگیاہے ۔ملزمان اے ایس آئی ندیم عباسی اور اہلکار ساجد کے قتل سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں اور اُن کا تعلق لیاری گینگ وار کے غفار گروپ سے ہے ۔

مزید : کراچی


loading...