پنجاب میں ینگ ڈاکٹروں کی گرفتاری پر سندھ میں ڈاکٹروں کا سوگ

پنجاب میں ینگ ڈاکٹروں کی گرفتاری پر سندھ میں ڈاکٹروں کا سوگ
پنجاب میں ینگ ڈاکٹروں کی گرفتاری پر سندھ میں ڈاکٹروں کا سوگ

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ینگ ڈاکٹروں کی گرفتاریوں پر یوم سوگ کا اعلان کرتے ہوئے سندھ میں ڈاکٹر سیاہ پٹیاں باندھ کر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔سندھ ڈاکٹر اتحاد کے صدر ڈاکٹر محمد علی تھلو نے بتایاکہ اوپی ڈی بند نہیں کیں بلکہ سیاہ پٹیاں باندھ کر کام کررہے ہیں ۔ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن سندھ نے ڈاکٹروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ سہہ پہر کو پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔

مزید : کراچی


loading...