لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹرو ں کے لائسنس کی معطلی کے کیس کی سماعت کل لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس اعجاز الحسن کریں گے ۔لاہورہائیکورٹ میں ہڑتالی ڈاکٹروں کے لائسنس معطلی کے کیس کے علاوہ ڈگریوں کی جانچ پڑتال کی درخواست کی سماعت بھی ہوگی ۔
You are subscribed Successfully