پاکستان نے بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمشنر کے حوالے کردی

پاکستان نے بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمشنر کے حوالے کردی
پاکستان نے بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمشنر کے حوالے کردی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشنر کے حوالے کردی ہے ۔دفتر خارجہ کے ترجمان معظم احمد خان کے مطابق سال میں دو مرتبہ دونوں ممالک کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ ہوتا ہے ۔فہرستوں کا تبادلہ یکم جنوی اور یکم جولائی کو تبادلہ ہوتاہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...