غیر حاضر ڈاکٹروں کا ہوسٹل میں داخل بند

غیر حاضر ڈاکٹروں کا ہوسٹل میں داخل بند
غیر حاضر ڈاکٹروں کا ہوسٹل میں داخل بند

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہسپتالوں سے ڈاکٹروں ملحقہ ڈاکٹروں کے ہوسٹلوں کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ۔پولیس کے مطابق کسی ڈاکٹر کو انتظامیہ کی اجازت کے بغیر ہاسٹل میں داخل نہیں ہونے دیاجائے گا جبکہ اجازت صرف ڈیوٹی پر جانے والے ڈاکٹروں کو ہی دی جائے گی ۔

مزید : لاہور


loading...