حکومت پنجاب نے 200خواتین میڈیکل افسران کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے دو سو خواتین میڈیکل آفیسر ز کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ حکومت پنجاب کے ترجمان کے مطابق مزید 30ڈاکٹروں کو نکالنے کا کام شروع کردیاگیاہے اور دو سو نئی میڈیکل خواتین افسران کی تعیناتی پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائے گی ۔اُنہوں نے کہاکہ چیئرمین پبلک سروس کمیشن نے 2200ڈاکٹروںکی فہرست حکومت کے حوالے کردی ہے ۔