امریکی حکام سے ملاقات میں نیٹو سپلائی کی بحالی کا حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا : پاکستان

امریکی حکام سے ملاقات میں نیٹو سپلائی کی بحالی کا حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا : ...
امریکی حکام سے ملاقات میں نیٹو سپلائی کی بحالی کا حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا : پاکستان

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایساف کمانڈر اور امریکی حکام کی وزیرخارجہ سے ملاقات میں بھی نیٹو سپلائی کی بحالی پر پیش رفت نہ ہوسکی تاہم دونوں ممالک نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیاہے ۔ جنرل کیانی کی موجودگی میں ہونے والی ملاقات میں نیٹو سپلائی ، پاک افغان سرحدی امور اور پاک امریکہ تعلقات پر غور کیاگیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں فریقین نے مسائل کے حل کے لیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیاہے تاہم نیٹو سپلائی سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...