ڈاکٹروں کیخلاف کریک ڈاﺅن کے بعد کی صورتحال کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم

ڈاکٹروں کیخلاف کریک ڈاﺅن کے بعد کی صورتحال کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم
ڈاکٹروں کیخلاف کریک ڈاﺅن کے بعد کی صورتحال کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے کریک ڈاﺅن کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ڈاکٹروں پر مشتمل تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ حکومت اور میڈیکل ٹیچر ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ہوئے جن میں حکومت کی طرف سے رانا ثناءاللہ ، سلمان رفیق اور سیکرٹری صحت شریک ہوئے ۔مذاکرات میں ینگ ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاﺅن کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیاگیا اور آئندہ کے حالات کے جائزہ کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...