ایفیڈرین سکینڈل ، علی موسیٰ گیلانی کی حفاظتی ضمانت منظور

ایفیڈرین سکینڈل ، علی موسیٰ گیلانی کی حفاظتی ضمانت منظور
ایفیڈرین سکینڈل ، علی موسیٰ گیلانی کی حفاظتی ضمانت منظور

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے ایفیڈرین سکینڈل میں ملوث علی موسیٰ گیلانی کی دو ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔علی موسیٰ گیلانی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست کی سماعت جسٹس حسن اظہر رضوی نے کی ۔ عدالت نے علی موسیٰ گیلانی کی ضمانت منظورکرتے ہوئے اُنہیں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی موسیٰ گیلانی نے کہاکہ جنوبی پنجاب ضرور صوبہ بنے گا۔

مزید : کراچی


loading...